20 ستمبر 2013 - 19:30
کیا اہلسنت کی کتابوں میں بارہ اماموں کے نام ذکر ہوئے ہیں؟

- SLAM..(1( MUKAM E GHADEER AUR JUFA KHAN PR WAQE HAI? (2).KYA AHL ESUNNAT KIZIKR KRDA AHDESAT MEN BHI BARA IMAMOON KA NAAM BYAN HUA HAI ?

ابنا: علیکم السلاممقام غدیر اور جوفہ مکہ اور مدینہ کے درمیان واقعہ ہے اس دور میں جب مکہ سے حاجی حج کر کے واہس جاتے تھے تو اس مقام سے الگ الگ ہو کر اپنے اپنے شہروں کی طرف ہوتے تھے یعنی یہ ایسا مقام تھا جہاں سے مختلف ممالک کی طرف راستے نکلتے تھے۔اہلسنت کی کتابوں جیسے صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں بھی ایسی حدیثیں بیان ہوئی ہیں جن میں بارہ اماموں کے نام ذکر ہوئے ہیں البتہ موجودہ اہلسنت کی کتابوں سے اس طرح کی بعض حدیثوں کو نکال دیا گیا ہے ان کتابوں کے جو پرانے نسخے بڑے بڑے کتب خانوں میں موجود ہیں ان میں اس طرح کی حدیثیں نقل ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲